29 جون 2016 - 01:21
تصویری رپورٹ: عراق کا شہر فلوجہ مکمل طور پر آزاد

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق فلوجہ شہر میں فوجی کاروائیوں کے کمانڈر عبد الوہاب الساعدی نے اعلان کیا ہے کہ فلوجہ شہر مکمل طور پر داعش کے قبضے سے آزاد ہو گیا ہے۔